طلحہ سعید
طلحہ سعید
Talha Saeed is a Broadcast Journalist, working in the field of journalism since 2014. Starting his career from Waqt News, Talha served different news outlets. Since 2018, Talha has been associated with Hum News as a Reporter (Crime/Health). Talha is active on Twitter as https://twitter.com/TalhaSaeed69

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فیٹل میڈیسن میں دو درخواست گزار تھے اور میرٹ پر آنے والے امید وار کی تعیناتی کر دی گئی، رجسٹرار

لاہور: نرسریز بزنس ڈویلپمنٹ حب منصوبے کی زد میں

حکومت نے بزنس ڈویلپمنٹ حب کا منصوبہ شروع کرنے کیلئے کلمہ چوک لاہور کے قریب موجود نرسریز کو ہٹانا شروع کر دیا

پنجاب: سرکاری اسپتالوں کی لیبارٹریز میں زیادہ تر مشینری خراب ہونے کا انکشاف

 اکثر اسپتالوں میں ٹیسٹوں کی سہولت دستیاب ہی نہیں ہے، مریض پرائیوٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن: اسکولوں میں انسداد ہراسگی پالیسی نافذ

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں جنسی لگاو کے برتاؤ کا اظہار کرنا بھی ہراسگی تصور ہو گا،

علامہ اقبال کا مجسمہ سوشل میڈیا پر زیر بحث کیوں؟

مجسمے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے اور ملک کے نامور صحافی اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے ایمبولینس کو تھانے میں بند کروا دیا

ٹریفک پولیس نے متعدد بار ایمبولینس کے ڈرائیور کو غلط پارکنگ پر روکا تھا، ترجمان لاہور پولیس

پنجاب: 10 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی لاش کا معاملہ، ملزمان گرفتار

ٹیچنگ اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آ گئے۔

پنجاب میں پہلی بار ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم چلانے کا فیصلہ

ابتدائی طور پر بارہ اضلاع میں مہم چلا رہے ہیں، مخصوص مراکز پر بچوں کو ویکسینیشن کی جائے گی، ڈاکٹر یاسمین

لاہور کے پل اب کن مقاصد کیلئے استعمال ہو رہے ہیں؟

1980 میں تعمیر ہونے والا پل لاہور کا پہلا اوورہیڈ برج ہے لیکن اس کی خستہ حالی کے سبب شہری اسے استعمال کرنے سے گریز ہی کرتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز