منشیات فروشوں کا نشانہ مہنگے اسکولوں اور کالجوں میں پڑھنے والے امرا کے بچے ہیں۔
Author: طلحہ سعید
سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں نوجوان نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا لیکن اس کے موٹرسائیکل کا نمبر نمایاں تھا۔
مارچ دو ہزار انیس میں محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے قیدیوں کے کھانے کا نیا پلان ترتیب دیاہے
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ مصری شاہ لاہورمیں درخواست دے دی گئی ۔
وفاقی حکومت اس جج کی وڈیو کو ایف آئی اے میں لیکر جائے گی اور اس کا فرانزک کروائے گی۔
پنجاب پولیس کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کرنے کے واقعات میں ملوث 439 افراد میں سے 400 کو گرفتار کیا گیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم نے 27مئی کو بھی نوازشریف جیل میں دو گھنٹے تک سوالات کیے تھے۔
پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد مبینہ طور پر ائرپورٹ واقعہ کے ملزموں کو نشانہ بنانے آئے تھے ۔
439 ملزمان کی قتل کے درج مقدمات میں نامزدگی اور 400 کی گرفتاری کے باوجود صرف دو فیصد کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔
رانا ثنا اللہ کو پہلی رات کیمپ جیل کی بیرک نمبر 6 میں فرش پر سونا پڑا اور انہیں سونے کے لئے صرف ایک چادر فراہم کی گئی۔
ذرائع کا کہناہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ خان کودیگر سہولیات دینے کے لیے فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کرے گا۔
ایس پی سٹی منصور قمر نے یہ افسوسناک انکشاف کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاندان کی صلح ہوگئی تو چاروں ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔
ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی،شیخ رشید
صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ 76 بچوں سے ان کی ’ معصومیت‘ لاہور میں چھینی گئی۔
ہم نیوز نے اس سامان کا کھوج لگایا ہے جو حمزہ شہبازاپنی گرفتاری کے وقت ساتھ لائے تھے۔














