کراچی کے طلبہ نے سستی بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا
دریاؤں اور نالوں سمیت کسی بھی پانی میں بنائی گئی ٹربائن کئی گھنٹوں تک بجلی فراہم کرسکتی ہے
کورونا وائرس، محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی
تمام ملازمین کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی عائشہ
چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم
مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے
کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا
محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق یومیہ بنیادوں پر 40 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں
پاکستانی الیکٹرکل انجینئرنگ کے طلبہ نے وولیٹیج کنٹرول کرنے کا آلہ تیار کرلیا
اسمارٹ آئی او ٹی پی ایم ٹی نامی پراجیکٹ وولٹیج میں کمی یا زیادتی کی صورت میں گھروں میں موجود الیکٹرکل اشیاء کو محفوظ رکھے گا
حکیم سعید کی شہادت کو 22 برس بیت گئے
حکیم سعید نے بچوں کے لیے ہمدرد نونہال رسالہ شروع کیا جو مقبولیت کے باعث آج تک جاری ہے
سندھ میں سیاست گرم، پی پی اور ایم کیو ایم کا پاور شو آج ہوگا
’یکجہتی کراچی ریلی‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے نوشتہ دیوار ثابت ہوگی، سعدی غنی
دنیا بھر میں آج دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
دنیا بھر میں دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد 17 اعشاریہ 5 ملین کے قریب ہے
سندھ: دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر
تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے، سعید غنی
کراچی: اسکولز نہ کھولنے پر پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن کا بھی وزیر تعلیم سندھ کے فیصلے پر بھر پور احتجاج کا اعلان
معروف کامیڈین لہری کو بچھڑے آٹھ برس بیت گئے
لہری نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1955 میں فلم انوکھی سے کیا تھا۔
کراچی کے نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ویدر اسٹیشن بنا لیا
اویس احمد لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔
کراچی: دو روز کی بارش نے شہر کا حلیہ تبدیل کر دیا
سیوریج کا پانی بھی سڑکوں پہ جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے متعدی امراض پھیلنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
کراچی میں بار ش سے150فیڈرز بند، بجلی کی فراہمی معطل
کرنٹ لگنے سے تین روز میں 9 افراد جاں بحق بھی ہو چکے ہیں
کراچی میں آج سے بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ
محکمہ صحت سندھ کےاسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ میڈیکل اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں
15 اگست سے سندھ میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں
کراچی میں ایدھی کی ایمرجنسی سروس معطل
ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے عوام کے نام پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایدھی ایمبولینس بروقت نہ ملنے پر ہم معذرت خواہ ہیں
عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے
عبدالستار ایدھی 1928 کو بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے تھے۔
کورونا وائرس روکنے کا فارمولا، 15دن مکمل لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن میں نرمی سے پہلے چھ شرائط کو یقینی بنایا ضروری ہے تاہم تاحال پاکستان ایک پر بھی پورا نہیں اترتا

