Author: شاکر محمود اعوان

جو بجٹ غریب کی غربت ختم نہ کرسکے وہ بجٹ نہیں فراڈ ہے، شہباز شریف

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے شہباز شریف کو 50 پچاس لاکھ روپےکے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر سب کچھ قانون کے تحت ڈکلیئر ہو تو کیا اسی قانون کے تحت نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ عدالت نے سوال کیا کہ کیا یہ کیس ایف بی آر میں نہیں چلنا چاہیے؟ کہاں سے بنائے گئے یہ سوال ایف بی آر کیوں نہیں پوچھتا؟ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ نیب کے قانون کے تحت ہم دیکھ سکتے…

Read More

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر صوبائی اسمبلی غضنفر عباس چھینہ کے خلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس ضمن میں نیب لاہور نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے انکوائری بند کرنے کی اجازت بھی مانگ لی ہے۔ غضنفر عباس چھینہ کے خلاف نیب لاہور آمدن سے زائد اثاثوں پر تحقیقات کر رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: نیب کی نواز شریف کی ضبط جائیداد سے مریم نواز کا حصہ الگ کرنے کی مخالفت نیب کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غضنفر عباس چھینہ کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے لہٰذا انکوائری بند…

Read More