شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 20 نومبر تک کی توسیع کردی گئی
Author: شاکر محمود اعوان
حامد خان گروپ کے لطیف کھوسہ 813 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
دعوید دار کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحفے کا وقت، جگہ اور تاریخ بتائے، ہائیکورٹ
امیدوار 21سے 25 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے
قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے چار سال میں22 ہزار سے زائد افراد کو لوٹی گئی رقم واپس دلوائی۔ ہم نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق 2017 میں ایک ہزار سات سو چھتیس افراد میں پچپن کروڑ ساٹھ لاکھ کے چیکس تقسیم ہوئے۔ سال دو ہزار اٹھارہ میں تین ہزار دو سو پچانوے افراد میں ایک ارب تیس کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئیں۔ دو ہزار انیس میں آٹھ ہزار ایک سو متاثرہ افراد میں دو ارب تیس کروڑ کے چیکس تقسیم ہوئے۔ سال دوہزار بیس میں نیب لاہور نے تین ہزار پانچ سو افراد میں ستر کروڑ کے چیکس تقسیم کئے۔…
انٹرنیشنل ائیر لائن کیخلاف 19 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
عائشہ اکرم نے ریمبو پر مینار پاکستان واقعے کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا تھا
اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، وزارت قانون اور محکمہ قانون پنجاب کو نوٹسز جاری
عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے۔
مسجد وزیر خان میں گانے کی ویڈیو عکسبند کرنے کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے
زندگی کو تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، عدالت
نیب نے جعفر خان کے پنجاب کے 36 اضلاع سے ریکارڈ مانگ رکھا ہے۔
ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی کو سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے
چیئرمین لینڈ ایکوزیشن کمیشن وسیم تابش بھی گرفتار
ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی













