فرحت شہزادی المعروف فرح خان 70 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں
Author: شاکر محمود اعوان
فرحت شہزادی وزیراعلی عثمان بزدار کے قریبی دوست احسن جمیل کی اہلیہ ہیں۔
سپریم کورٹ نے غلام عباس کی سزائے موت کے خلاف اپیل صدر مملکت کو دوبارہ بھیجنے کا حکم بھی دیا
نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس فروری تک توسیع
عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے چار طلبہ کے ملوث نہ ہونے کی رپورٹ پر مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
چالان ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں چالیس گواہان کو شامل کیا گیا ہے
عمران خان وہ پہلا لیڈر ہے جو سمجھوتہ نہیں کرے گا، معاون خصوصی
عدالت نے بچیوں کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک ہفتے میں رپورٹ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کر دی
چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود پاکستان ریلوے کا شعبہ آئی ٹی خرابی دور نہیں کر سکا
ملزم نے پہلی قسط ایک کروڑ 86 لاکھ چیئرمین نیب کے اکاؤنٹ مین جمع کروا دئیے ہیں
اگر کوئی تندور پر بغیر رومال اور ٹوکری کے جائےتو اسے روٹیاں نہیں ملیں گی، عدالت
عدالت نے سول کورٹ کے حتمی فیصلے تک حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو مداخلت سے روک دیا
خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب
بیرون ملک شراکت داری میں خواجہ آصف کو 136 ملین موصول ہوئے، نیب رپورٹ














