Author: شفیق شریف

Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن ریفرنس سے بچ گئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تیار کیے جانے والے ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا نام موجود نہیں ہے جب کہ نیب کے تیار کردہ ریفرنس میں 20 افراد نامزد ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے صاف پانی ریفرنس کی کاپیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں، جسے آئندہ ہفتے فائل کیے جانے کا امکان ہے۔ صاف پانی کرپشن ریفرنس میں سابق چیف ایگزیکٹیو صاف پانی وسیم اجمل اور سابق رکن صوبائی اسمبلیی انجنیر قمراسلام کو…

Read More

لاہور: احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع چھ دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے معاملے کی سماعت کی اور سابق وزیراعلیٰ، نیب وکیل سمیت دیگر فریقین عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اب تک  54 روزہ ریمانڈ منظور ہو چکا ہے۔ 19 تاریخ کو شہباز شریف کو سوال نامہ دیا گیا تھا تاہم تحریری سوالات پوچھنے پر شہباز شریف نے کہا کہ وہ قانونی مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ نیب تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف…

Read More
ننکانہ میں تین ن لگتے ہیں اس لئے ن لیگ کو تین گنا زیادہ ووٹ ملیں گے، شہباز شریف | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں تیسری بار توسیع کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت کی جانب سے سات نومبر تک  توسیع دی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر تیسری بار احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اور جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہبازشریف کو تین دن کا راہداری ریمانڈ بھی دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 15 دن توسیع کی استدعا کی گئی تھی۔ شہباز شریف نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ میرے اہل خانہ کو…

Read More
عدالت نے حمزہ شہباز کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دےدیا | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: مسلم لیگ نون نے پنجاب میں حکومت سازی میں ناکامی پر حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیـصلہ کرلیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا قسمت کا کھیل کہ دس سال تک اقتدار کے ایوانوں میں راج کرنے والا شریف خاندان اب اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار ہے۔ 1997، 2008  اور 2013 میں تخت پنجاب کے تین بار سلطان بننے والے بالآخر اقتدار سے باہر ہو گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیاسی چالوں نے اس بار شریف خاندان کو اقتدار کی دوڑ سے دور کر دیا ہے۔ پنجاب میں…

Read More