Author: سید ثمر عباس

Sammer Abbas is a senior journalist associated with Hum News, as a Prime Time Anchor. He is hosting the show, Pakistan Tonight on Hum News. With 13 years of extensive experience in journalism, Sammer has interviewed PM Imran Khan, President of Pakistan, and almost all dignitaries of Pakistan. Sammer is the only journalist who has covered the India Pakistan Line of Control and Afghan Border.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا کے سابق اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مضبوط ہونا نیک شگون ہے، اپوزیشن جتنی مضبوط  ہوتی ہے، حکومت اتنی شفاف ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر ’پاکستان ٹو نائٹ‘  کے میزبان  ثمرعباس سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں سب سے زیادہ بلز پاس کیے اور عوام کے لیے کام کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری حکومت پارلیمان کو اہمیت دے گی، آج اپوزیشن نے حلف لیا جو ایک مثبت آغاز ہے، …

Read More

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ن لیگ کی نہیں بلکہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد کیے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کیا تھا لیکن ان کے انکار پر مولانا فضل الرحمان کو منتخب کیا گیا گیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما کا کہنا تھا کہ میں چھ سال سینیٹ میں رہا ہوں اور اعتزاز احسن کو اچھی طرح جانتا ہوں، ان…

Read More

اسلام آباد: جےیو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طرف سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان  پر رہبر کمیٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ،اس ضمن میں پیپلز پارٹی کا اختلاف سامنے آگیا۔ ن لیگ نے بھی سٹرکیں بلاک کرنے کی مخالفت کر دی۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا کہ دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ جے یو آئی کا ہے رہبر کمیٹی کا نہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ جے یو آئی کو سندھ کی سٹرکیں بلاک نہیں…

Read More