عدالت نے دو ماہ کا چالان جاری کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کا چالان واپس لینے کا حکم بھی دیاہے ۔
Author: ساجد اعوان
درخواست میں شاہد آفریدی ، وجاہت سعید خان ، جاوید میاں داد، گوتم گھمبیر، پی سی بی ، آئی سی سی اور نادرا کو فریق بنایا گیاہے۔
کراچی کی سٹی کورٹ میں آج معاملے کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی۔
کمیشن نے نشوا کیس میں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست گزار اسد افتخار
آغا سراج درانی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ نے کی ۔
مقدمے میں ملوث بانی ایم کیو ایم ،سابق سینیٹر بابر غوری اور دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔
عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
سندھ ہاٸیکورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر پر رشوت طلب کرنے کے الزام میں ڈی جی نیب کونوٹس جاری کرتے ہوٸے طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔عمران نامی درخواست گزار نےموقف اختیارکیا کہ تفتیشی افسر ساجد ندیم نے رات دو بجے بلڈر کے گھر طلب کیا۔ بلڈر فاروق نیب افسر کا دوست ہے، وہاں اسٹیٹ ایجنٹ بھی موجود تھا ۔ عمران کے مطابق وہاں اس سے دس لاکھ روپے رشوت طلب کی گٸی۔درخواست گزار نے کمرہ عدالت میں گفتگو کی ریکارڈنگ بھی سنوائی ۔ گفتگو کی ریکارڈنگ سننے کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس…
ڈی جی نیب کوشہری شمشاد علی کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے کا معاملے پر 16اپریل کو طلب کیا گیاہے۔
آغاسراج درانی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی گرفتاری کا طریقہ کار قانون کے برخلاف تھا
ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنوں نے بھتہ نا دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی، گواہ
کراچی :سندھ میں خطرناک دہشت گردوں سمیت مفرور ملزمان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 50180 ملزمان مفرور قراردیے گئے ہیں۔ سندھ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ہے۔ مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ کی کاپی ہم نیوز نے حاصلِ کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سب زائد مفرور ملزمان کی تعداد کراچی کی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کراچی میں خطرناک دہشت گردوں سمیت 22127 ملزمان مفرور ہیں۔ لاڑکانہ ڈویژن مفرور ملزمان میں دوسرے نمبر پر ہے۔لاڑکانہ ڈویژن میں 13135 ملزمان مفرور ہیں۔ حیدرآباد ڈیویژن میں 6301 ملزمان مفرور ہیں۔ سکھر…
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ 20 سالہ نوجوان مار دیا گیا۔ ملزم کو کیسے ضمانت قبل از وقت گرفتاری دے دیں۔
یہ انکشاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ہوا۔ اس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم ہوگئے
زبیر چریا نے جیب سے تھیلیاں نکال کر گودام میں موجود کپڑے پر پھینکی۔ یہی عمل دوسری منزل پر جاکر کیا، عینی شاہد










