نیوز ڈیسک

پاکستان، اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، جنرل باجوہ

اردن کی افواج کے ساتھ دفاعی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف کی اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات۔

پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کی حکمت عملی تیار

این سی او سی نے ویکسین اسٹریٹجی پلان کو تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد مرتب کیا ہے۔

کراچی ٹیسٹ:فواد علم کی سنچری، قومی ٹیم کو برتری حاصل

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پاکستانی بولرز مہمان ٹیم پرحاوی رہے

بریفنگ میں دوں گا، شہبازگل اور شبلی فراز میں تکرار

شہبازگل نے کمیٹی روم سے نکلنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت شروع کر دی

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

بعض جماعتیں آن بورڈ ہیں اور بعض کو تحفظات ہیں جو مل بیٹھ کر دور کیے جائیں گے، رہنما پیپلزپارٹی

وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کیساتھ منائیں گے

عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے

باچاخان یونیورسٹی میں ہیل اور جینز پہننے پر پابندی کی سفارش

جینز، ٹائٹس، ٹی شرٹس، ٹراوزرز، میک اپ جیولری، فینسی پرس اور ہیلز پہننے پر پابندی

کورونا وائرس مزید 74 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 450 تک پہنچ گئی

جرمن سفیر کا دورہ لاہور: تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

برن ہارڈ شلیگ ہیک اندورون شہر اور اس کی ثقافت کے دلدادہ نکلے۔

اسلام آباد: 24 گھنٹوں میں جرائم کے 221 مقدمات کا اندراج

شہریوں کو جرائم پیشہ عناصر نے 35 موٹر سائیکلوں اور سات گاڑیوں سے بھی محروم کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز