وفاقی حکومت کی جانب سے کل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان متوقع ہے۔
Author: محمد ظریف
ایڈیشنل سیشن جج نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان ضمانت منظور کی
عینی شاہدین کے مطابق پروٹوکول کی گاڑیوں میں ایک کی نمبر پلیٹ سرکاری تھی
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی شہریوں کو ٹریل 4 اور 6 پر محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان نے ابتدائی طور پر چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی 12لاکھ ڈوزیز خریدی ہیں جو79 فیصد مؤثر ہے
ترجمان پی آئی اے کے مطابق جہاز کو مسافر پرواز کے طور پر آپریٹ کر کے واپس لایا جائے گا
فائرنگ کا سلسلہ 4 گھنٹے تک جاری رہا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پی آئی اے جہاز کو مسافر پرواز کے طورپر آپریٹ کرکے واپس لے کر آئے گی، ترجمان
سعودی عرب کے تمام ایئرپورٹس غیرملکی ایئرلائنز کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، گاگا
پانچوں اہلکاروں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلانے کی سفارش کی گئی ہے۔
اسلام آباد کے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید
پولیس اہلکاروں کومس کنڈکٹ اور قصوروارثابت ہونے پر برطرف کیا گیا
قاضی جمیل الرحمان وفاقی دارالحکومت میں آئی جی تعینات
سیکٹر ایف الیون فور میں ایک گھر سے مسلح ملزمان لوٹ مار کے بعد اس وقت فرار ہوئے جب پولیس نے محاصرہ بھی کیا ہوا تھا۔
ڈکیتی کی کال آئی تھی جس پر کارروائی شروع کی، ملزمان کا بیان














