Author: محمد ظریف

Muhammad Zareef works with Hum News, Islamabad Bureau. Zareef works as a reporter and covers various fields, such as crime reporting, local Rawalpindi reporting, courts, social issues, and politics. He was affiliated with capital tv before joining Hum News.

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی 

 پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما پریس کانفرنس کرنے پہنچے۔ ابھی وزیراعظم عمران خان پر لفظی گولہ باری شروع ہوئی تھی۔ کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر نعرے لگانے شروع کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آ گئے اور شدید نعرے بازی شروع کر دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں میں ہاتھا پائی اور…

Read More
غیرملکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد: غیر ملکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ جاں بحق موٹر سائیکل سوار محمد عرفان کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ حادثہ تھانہ شالیمار کی حدود میں پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی نے مبینہ طور پر 4 افراد کو کچل دیا ایس پی صدر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور 23 سالہ نوجوان غیرملکی کنٹریکٹر کا بیٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی کنٹریکٹر کا ڈپلومیٹک اسٹیٹس نہیں ہے لہٰذا ان…

Read More
مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں سیدپور ویلج کے اوپر مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی تھی۔  اسلام آباد وائلڈ لائف کے عملے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ سے جنگل متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: مارگلہ کے جنگل سے تیندوا سڑک پہ آگیا خیال رہے کہ ان دنوں پرندوں کی افزائش نسل کا موسم ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ سے پرندوں کی افزائش پر برے اثرات مرتب ہو سکتے تھے تاہم اب صورتحال قابو میں ہے۔ قبل ازیں مارگلہ ہلز میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر کافی تگ…

Read More