بھمبر دریالہ کے قریب نالہ پور داندہ میں مقامی افراد نے کتوں کی مدد سے چیتا کو دبوچ کراسے زنجیروں اور رسیوں باندھ دیا۔
Author: محمد ظریف
صادق آباد چوک پہ قائم پولیس چوکی پر ایک ملزم نے آتے ہی فائرنگ کردی جس کا جواب اہلکار نہ دے سکے۔
سرگودھا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون سلویا کو اس کے والدین سے چینی شہری نے مبینہ طور پر چار لاکھ روپے کے عوض خریدا تھا۔
انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے سعودی وفد ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچ گیا۔
پشاور کا رہائشی سمیع اللہ پرواز ای کے- 615 کے ذریعے دبئی جا رہا تھا، جب حکام نے اس کی تلاشی لی تو بیگ سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔
ڈرائیوروں نے بھاری جرمانوں اورتنخواہوں میں تاخیرکے خلاف آٹھ گھنٹے ہڑتال کی
20 جنوری کو پہلی پرواز پی کے 769 دوپہر 2:45بجے سیالکوٹ سے پیرس اور بارسلونا کے لیے روانہ ہو گی، ترجمان
جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ بچہ فہد کیانی بھی شامل ہے
انتہائی نگہداشت کے شعبوں کومزید سہولیات فراہم کی جائیں،عمران خان
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے اور بالکل خیریت سے ہیں۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق سیڑھی ٹکرانے سے طیارے میں ہونے والے نقصان کو ٹھیک کیا جا رہا ہے
2011 میں فنکارہ جب اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی جارہی تھیں تو ان کے بیگ سے کسٹم حکام نے دوران تلاشی 2بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی تھی
حنیف عباسی کی بیٹی ہونے کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر اریبہ عباسی
انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ہی قطار میں کھڑے ہو کر کاؤنٹر پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے
احمد شاہ مولانا کے قتل کے بعد سے لاپتہ تھے، ان کو سمیع الحق کے لواحقین کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے














