نثار ناسک اردو اور پنجابی زبان میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی دو کتابیں “چھوٹی سمت کا مسافر”اور “دل دل پاکستان” شائع ہوئیں۔
Author: محمد ظریف
فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانے والے سابق حکمران سب جیلوں میں ہوں گے کوئی باہر نظر نہیں آئے گا۔
پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند جبکہ غربی فضائی حدود میں آپریشن جاری ہے۔
وزیر دفاع پرویز خٹک اور سردار اختر جان مینگل کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو
مسافروں کو سامان کی ریپنگ پر عملدرآمد آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔
جنرل (ر) پرویز مشرف سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں اشتہاری اور مفرور ملزم ہیں۔
فریال تالپور کو نیب راولپنڈی کی ٹیم نے حراست میں لیا، گزشتہ روز ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔
پی آئی اے کی تحقیقاتی کمیٹی نے جہاز کے عملے کے بیانات بھی لے لیے۔
پی آئی اے 318حج و شیڈول پروازوں کے ذریعے84ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔
وزیراعظم عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرکے فضائی حدود کھولنے کا کہاہے، غلام سرورخان
بغداد ائرپورٹ پر تین زائرین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
برٹش ائر ویز کی پرواز 240 مسافروں کو لے کر اسلام آباد ائرپورٹ پہنچی
مری میں 05روڈز کو ون وے کر دیا گیا ہے جس میں ویوفورتھ روڈ، بنک روڈ، ہال روڈ، کلڈنہ روڈ اور امتیاز شہید روڈ شامل ہیں
جہاز کا اگلا حصہ زمین میں دھنس گیا ۔ پائلٹ نے ہوشیاری سے جہاز کو جھاڑیوں میں اتاراتھا
320پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا














