Author: مریم خالد

مارخور کے سینگوں سے خوبصورت انگھوٹیاں بنانے والا چترالی نوجوان | urduhumnews.wpengine.com

چترال: مارخور کے سینگوں سے خوبصورت انگوٹھیاں بنا کر روزی کمانے والا  کاریگر سید احمد کا ہنر اپنی مثال آپ  ہے۔ چترال سے تعلق رکھنے والا سید احمد  17 سال سے ہاتھ  سے بنی انگوٹھیاں بیچ کر اپنے گھر والوں کا پیٹ پال رہا ہے، ایک انگوٹھی کی قیمت 900  سے 2500 روپے ہے۔ انگوٹھی کی شکل میں ڈھالنے سے قبل سینگ کے ٹکڑوں کو کئی ماہ تک پانی میں بھگو کر رکھا جاتا ہے جس کے بعد اسے کاٹا اور تراشا جاتا ہے۔ https://twitter.com/Nomysahir/status/1016341056919625728 سینگ کے ٹکڑوں کو تراشنے کے بعد ان میں بیلجیئم سے منگوائے ہوئے مختلف رنگوں کیے جاتے ہیں…

Read More
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔ مقبوضہ وادی کشمیر کے نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کے خلاف جاری ریاستی ظلم وجبرکے خلاف آواز بلند کرنے پراب ٹوئٹر صارفین کے اکاؤنٹس کو جزوی یا مستقل طور پر بلاک کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اس سے قبل بھی صارفین کی جانب سے شیئر کیے جانے والے مواد کی کاٹ چھانٹ کرتی رہی ہے۔ https://twitter.com/defencedotpk/status/1011896085445529601 متعدد ٹوئٹر صارفین کا کہنا تھا…

Read More
جسم کو تندرست و توانا رکھنے کے لیے یوگا کرنا کیوں ضروری ہے؟ | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: یوگا کرنے سے جسم خوبصورت اور لچک دار ہی نہیں ہوتا بلکہ اس میں ایک توازن بھی پیدا ہوتا ہے۔ یوگا کے عالمی دن پر جائزہ لیتے ہیں کہ ہمارے جسم کو یوگا سے اور کیا حاصل ہو سکتا ہے اور یہ ہے کیا۔ یوگا سنسکرت لفظ ”یوج“ سے نکلا ہے، جس کے معنی متحد ہونے کے ہیں۔ یوگا ماہرین کا دعوی ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں جسم کا دماغ سے رابطہ پیدا کرکے کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ درجن بھر سے زائد قسمیں رکھنے والا یوگا کے متعلق انٹرنیٹ…

Read More
صحت بخش خوارک کے لئے ڈبے کا لیبل پڑھنا ضروری ہے، ماہرین | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: بند ڈبوں میں ملنے والی خوارک پر لگے لیبل سے خاطر خواہ غذائی معلومات مل جاتی ہیں۔ لیبل پڑھ اورسمجھ کرصحت بخش غذا کا انتخاب کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت بخش خوارک میں چکنائی، کولیسٹرول اورسوڈیم کم سے کم ہوتی ہے اور ریشے، وٹامن اے، وٹامن سی، آئرن اور کیلشیم کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے لیبل پر لکھی گئی اصطلاحات کی وضاحت دنیا بھر میں مستند سمجھی جاتی ہیں۔ ادارے کے مطابق چکنائی سے پاک (فیٹ فری ) خوارک میں 0.5 ملی…

Read More
پاکستان فیشن انڈسٹری کے معروف برانڈز کے پس پردہ کون؟ | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستانی مرد و خواتین فیشن کے نت نئے انداز سے واقف رہتے ہیں لیکن موقع آنے پر اپنے پسندیدہ  برانڈز کے ملبوسات ہی پہننا پسند کرتے ہیں۔ پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں یہی وجہ ہے کہ مرد و خواتین کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف برانڈز کی جانب سے نت نئے ڈیزائن متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ ذیل میں ہم نے جائزہ لیا ہے کہ پاکستان فیشن انڈسٹری کے معروف برانڈز کے پس پردہ کون سی شخصیات ہیں۔ گل احمد: 1953 میں قائم ہونے والا گل احمد گروپ پاکستان…

Read More
جامعہ پنجاب: پاکستان کی قدیم ترین جامعہ | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں مغل حکمرانوں کے بعد انگریز عہد میں بھی متعدد شاندار عمارتیں تعمیر کی گئیں۔ سرخ اینٹوں سے مزین ان عمارتوں میں سرکاری ادارے اور عبادت گاہیں شامل ہیں۔ گوتھک اور اینگلو مغل فن تعمیر کی عکاس ان عمارتوں نے لاہور کو اس وقت کا ایک جدید شہر بنادیا تھا۔ انگریز عہد میں تعمیر ہونے والی ان خوبصورت عمارتوں میں پنجاب یونیورسٹی لاہور کی قدیم عمارت بھی شامل ہے۔ جو ایک صدی سے زائد کا عرصہ بیت جانے بعد آج بھی اپنی شان و شوکت کے ساتھ قائم ہے۔ انارکلی کے قریب مال…

Read More
پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان میں ’ہیپاٹائٹس‘ (یرقان) کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ مریضوں کی غالب اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے جن کی عمریں 26 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک کی سات فیصد آبادی اس موذی مرض میں مبتلا ہے۔ مریضوں میں سے چار اعشاریہ آٹھ فیصد (ہیپاٹائٹس سی) اور دو اعشاریہ پانچ فیصد (ہیپاٹائٹس بی) سے متاثر ہیں۔ ہم نیوز کے پاس موجود اعدادوشمار کے مطابق ہیپاٹائٹس (بعض افراد اس کو پیلیا بھی کہتے ہیں) بی سے متاثرہ مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد…

Read More

رمضان ٹرانسمیشن کے لیے تمام ٹی وی چینلز اپنی تیاریاں وقت سے پہلے ہی مکمل کرچکے تھے، بڑے بڑے سیٹس لگائے جا چکے تھے اور اسٹوڈیو کی بکنگ بھی ہو چکی تھی۔ بہترین اینکرز، اداکاروں اور گلوکاروں کی فہرست کو حتمی شکل دی جارہی تھی کہ رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سامنے آ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر واضح کردیا ہے کہ اس سال سحروافطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود اور دھمال نہیں چلنے دیں گے۔ گزشتہ برس پاکستان کے نجی نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینلز  پر چلنے والی رمضان کی…

Read More

شوبز کی چکا چوند دنیا میں ہر کسی کی اپنی الگ پہچان ہوتی ہے لیکن کچھ ستارے ایک دوسرے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں شوبز ستاروں کی رشتے داریاں بھی اکثر انہیں خبروں کی دنیا میں رکھتی ہیں۔ ذیل میں ہم آپ کو پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ کچھ ایسی شخصیات سے روشناس کراتے ہیں جو آپس میں رشتہ دار ہیں۔ صبا حمید اور بچے: 1970 میں پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی صبا حمید آج بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل موہ لیتی ہیں۔ 1980 میں صبا پرویز نے معروف…

Read More

ملک بھر کے اسکول جانے والے طلبا کے لیے آئندہ ماہ سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ان تعطیلات کو کیسے کارآمد بنایا جائے؟ سارا سال سخت پڑھائی اور امتحانات سے گزر کر موسم گرما کی تعطیلات بچوں اور والدین کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتیں۔ ایسے میں گرمی کی چھٹیوں کے دوران طلبا کو تعمیری مصروفیات میں مشغول رکھنا والدین کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔ تعطیلات کو کارآمد بنانے کے رنگ میں کبھی گرمی بھنگ ڈالتی ہے، تو کہیں دیگر مصروفیات آڑے آ جاتی ہیں۔ یہ خدشہ بھی پھن پھیلائے…

Read More
چیف جسٹس کی سربراہی میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بچوں کے حوالگی کیس میں سفارش کرانے پر ڈی آئی جی پولیس کی سرزنش کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل( ڈی آئی جی ) پولیس غلام محمود ڈوگر پراظہار برہمی کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آپ کو کس نے کہا تھا میرے اہل خانہ سے سفارش کرائیں۔ چیف جسٹس کے طلب کرنے پر ان کے داماد خالد رحمان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے داماد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا’ آپ میرے بیٹے گھر پرہوں گے یہاں آپ چیف جسٹس پاکستان کے سامنے موجود…

Read More

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر پم سیٹ یونیورسٹی کے طلبا نے ڈگریوں کی عدم تصدیق پراحتجاج کیا۔ پریسٹن انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا۔ پم سیٹ لاہور کیمپس کے طلبا نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیں۔ اس سے قبل پم سیٹ لاہور کیمپس  کے تین سو سے زائد طلبا نے اس معاملے پرلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جنوری 2018 میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یکم مئی کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی کمرشل پرواز یکم مئی کو لینڈ کرے گی جبکہ ائیرپورٹ  تین مئی سے آپریشنل کیا جائے گا۔ ایئرپورٹ کی عمارت کو جہاز کے پروں کی طرز پر ڈیزائین کیا گیا ہے جہاں ایک سال میں 90 لاکھ مسافروں کو سہولتیں مہیا کی جا سکتی ہیں۔ ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کےلئے 3 شاپنگ مالز، گالف کورس، سنیما گھر، اسپتال ، ٹراما سینٹر، کنونشن سینٹر، ڈیوٹی فری شاپس اور ریسٹورنٹ بھی موجود ہیں۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا ساڑھے…

Read More

ٹوکیو: جاپانی انجینئرز نے کار میں تبدیل ہونے والا روبوٹ ایجاد کرلیا۔ ‘جے دیتے رائیڈ’ نامی 12 فٹ اُونچے اس روبوٹ میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ جاپانی روبوٹ کو اسپورٹس کار میں تبدیل ہونے میں ایک منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے۔ اسپورٹس کار چار پہیوں کی مدد سے تیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ انجینئرزکے مطابق ‘جے دیتے رائیڈ’ روبوٹ کا تجربہ اب تک فیکڑی سے باہر نہیں کیا گیا۔ https://youtu.be/XIsI9AqosA8 پروجیکٹ کا آغاز جاپانی موبائل کمپنی سافٹ بینک سے الحاق شدہ کمپنی ازریٹک کے تعاون سے ہوا۔ پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر کینجی ایشدہ نے کہا کہ روبوٹ بنانے…

Read More