غیاث الدین
غیاث الدین

’کے الیکٹرک کراچی والوں کی کھال تک اتار لے جائیگا‘

جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کے الیکٹرک کوئی فلاحی ادارہ نہیں۔ یہ یہاں پیسہ کمانے آئے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ 314 پوائنٹس کمی پر بند

کاروبار ابتدائی ایک گھنٹہ بعد مستقل منفی زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔

ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم سے انکار

ملزم کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں عاطف زمان کا کہنا ہے کہ اس نے مرید عباس کے بھائی کو میانوالی میں دکان کھلوا کر دی ۔ 

کراچی: منظور وسان نے صحافی کا موبائل چھین لیا

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منظور وسان آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔

سندھ اسمبلی کے اراکین بڑھی ہوئی تنخواہوں کے حصول کیلئے عدالت پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 60 کروڑ سے زائد کے شارٹ فال کی وجہ سے رقم جاری نہیں کر رہی۔

کیا چوکیدار کو بھی پی ایچ ڈی ہونا چاہیے؟ سپریم کورٹ

جسٹس سجاد علی شاہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ کیا سندھ حکومت کے پاس اب چوکیدار کی تقرری کو چیلنج کرنا رہ گیا ہے؟ 

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

فائیو جی لائسنسز کا اجراء نومبر میں ہوگا، پی ٹی اے

پی ٹی اے کے مطابق اب تک چار کروڑ 40 لاکھ افراد تھری جی اور فور جی کی سروس استعمال کررہے ہیں

سعودی عرب سے ادھار تیل لیکر پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا

سعودی عرب  پاکستان کو ماہانہ 27کروڑ 50لاکھ ڈالر کا تیل فراہم کریگا

ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس، بنکنگ کا متبادل نظام چلایا جارہاتھا

نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس میں ایف آئی اے نے معلومات حاصل کرنے کے لئے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز