غیاث الدین
غیاث الدین

سونے کی قیمت میں فی تولہ 150 روپے اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 874 روپے ہوگئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل استحکام کی جانب گامزن

سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 619 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز بھی اسی قیمت میں فروخت ہورہا تھا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 155.05 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو آج 155 روپے میں دستیاب تھا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز بھی اس کی یہی قیمت تھی

ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی

ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.90 روپے میں دستیاب تھا

سندھ: آٹے کے سرکاری نرخ طے کیے بغیر منافع خوروں کیخلاف سخت اقدام کا حکم

سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ

کینو کی برآمد کا ہدف 3 لاکھ ٹن مقرر

رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ سے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا، صدرآل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز

اینکر مرید عباس کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نےخدشات ظاہرکرتے ہوئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ مرکزی ملزمان عاطف زمان اورعادل زمان کی سٹی کورٹ میں پیشی کے وقت ناخوشگوارواقعہ رونما ہوسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز