دانش منیر
دانش منیر

’ شہباز شریف 11جون کو وطن واپس آجائینگے‘

یہ انکشاف شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ نے آج لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اسکینڈل  اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران کیا

چیئرمین نیب کے استعفے کا مطالبہ: مسلم لیگ ن کا یوٹرن؟

چیئرمین نیب کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے، ملک احمد خان، ملک محمد احمد خان نے جو کہا، وہ ان کی ذاتی رائے ہے، مریم اورنگزیب

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب کے مجوزہ واٹرایکٹ کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

451 صفحات کی درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت 18 افسران کو فریق بنایا گیا ہے

رمضان المبارک ہی میں چینی مہنگی کیوں ہو جاتی ہے ؟ 

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق  درخواست پر سماعت کی

سزا کیوں دی؟ وکلا نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دیدی

 پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد کے فیصلے پر ہڑتال کا بھی اعلان

الیکشن کمیشن ممبران کی عدم تعیناتی ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

عدالت نےممبران کی تعیناتی سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی طلب  کی ہے

لاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت میں 28مئی تک توسیع

عدالت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ( ایف ایم یو) کا خفیہ خط منظر عام پر لانے کے حوالے سے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی وزیراعظم کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

جسٹس شاہد کریم نےوزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں پر اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت سے معذرت کی ہے

’ توہین عدالت کے تحت کارروائی عدلیہ کے تقدس کیلئے ہوتی ہے’

عدلیہ کی عزت کیلئے توہین عدالت کا قانون بنایا گیا، اگر اس پر عمل نہ ہو تو عام آدمی کا عدلیہ پر سے اعتماد متاثر ہوگا

اوبر اور کریم کے قواعد و ضوابط بنانے کا حکم

عدالت نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز