بلوچستان کی بین الصوبائی شاہراہوں پر گزشتہ ماہ حادثات، 127 افراد جاں بحق
حکومت بلوچستان این ایچ اے کے ساتھ مل کر شاہراؤں پر اسپیڈ میٹر سسٹم نصب کرے گی جس سے حادثات پر قابو پایا جاسکتا ہے
غربت سے تنگ آرٹسٹ نے ویلڈنگ کا کام شروع کر دیا
خواہش تھی کہ میرے ہاتھوں سے بنائے گئے فن پارے کسی بڑی نمائش کی زینت بن سکیں، منیر احمد
سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ: بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد بزنجو کامیاب
بلوچستان اسمبلی کے 64 ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے۔
کوئٹہ میں کابلی آئسکریم کے چرچے
اس کی تیاری میں کوئی مصنوعی ذائقہ، رنگ اور نقصان دہ کیمیکل استعمال نہیں کیا جاتا
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی
پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا
کورونا وائرس، بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ایس او پیز ہوا میں اڑا دی گئیں
ڈاکٹرز نے بھی ماسک نہیں پہنا ہوا ہے اس لیے عوام سے کوئی گلہ نہیں ہے، مریض
بلوچ نوجوان کا بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پر پاکستان کا چکر لگانے کا عزم
اس انوکھے سفر سے پاکستان میں قومی یک جہتی کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں، عطا اللہ بلوچ
بلوچستان: احساس کیش پروگرام، وزیراعظم ریلیف فنڈ سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
صوبائی کابینہ نے چیئرمین بلوچستان ماحولیات پروٹیکشن ایجنسی کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظور دے دی
جامعہ بلوچستان میں جنسی ہراسگی کا اسکینڈل، دواہلکار برطرف
خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا الزام ثابت ہونے پر اسکینڈل کے مرکزی کردار سابق وی سی کیخلاف گورنر بلوچستان سے جوڈیشل کارروائی کی سفارش کی گئی ہے
بلوچستان کی پہچان بلوچی چپل
بلوچی چپل کی مختلف اقسام ہیں جس میں بالاچ کٹ اور کشیدہ کاری کے چپل بہت مشہور ہیں
کھجور کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ
اجروں کا کہنا ہے کہ رواں سال ایران کے ساتھ سرحد بند ہونے کے باعث کھجور درآمد نہیں کی جاسکی
بلوچستان میں5مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع
عوام سے اپیل کی گئی ہے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے
بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی
بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا
کوئٹہ: درجنوں زائرین قرنطینہ سنٹر سے بھاگ نکلے
سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے بھاگنے والوں کو سونا خان تھانے کے حدود مِیں پکڑلیا
کورونا وائرس: حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی
ترجمان صوبائی کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو غیر قانونی طور پر پاک ایران سرحد پار کرنے نہیں دینگے
کوئٹہ میں کورونا وائرس سے 12 سالہ بچہ متاثر
کورونا وائرس سے بارہ سال کا بچہ متاثر ہوا ہے جس کو فاطمہ جناح اسپتال میں رکھا گیا ہے، حکومت بلوچستان
بلوچستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا
بارہ سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
چمن میں دھماکہ، تحصیلدار رسالدار سمیت 8 افراد زخمی
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ رسالدار میجر کی گاڑی پر ہوا جس میں وہ زخمی ہوئے
اسپتال کے فوت شدہ اور غیر حاضر ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیاں
باقاعدہ انکوائری کررہے ہیں، ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کی بات چیت
نصیر آباد: زیر تعمیر پل کے نیچے نصب بارودی مواد میں دھماکہ، مزدور زخمی
یہ واقعہ نوتال کے علاقے پتافی موڑ کے قریب پیش آیا جس کے دوران حق نواز نامی شخص زخمی ہوا

