کراچی کی سینٹرل جیل میں 300سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور 250قیدی 10دن قرنطینہ میں گزار چکے ہیں، جیل حکام
Author: عاطف حسین
ذرائع کے مطابق ظفر مسعود کو علاج کے لیے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا۔ فرد یا ادارے کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور سرگرم ہوگئے ہیں اورکورونا کے ستائے عوام اب مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان ہیں
پانچوں بچے زیر تعمیر عمارت کے لیے کھودے گئے گڑھے میں نہا رہے تھے۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں مراد علی شاہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باضابطہ تجویز پیش کردی، ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق مجموعی طور پر سندھ میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 17 ہو گئی ہے۔
وائرس کے 19 کیسز کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے نو مثبت آئے ہیں
کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے
ترجمان حکومت سندھ وہاب مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج مرض صحتیاب ہو گیا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کوئی بھی حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وفد نے ان ہاؤس تبدیلی سمیت کئی آپشن ایم کیو ایم کے سامنے رکھے
لوگوں کو گھروں میں محدود کردیا ہے، بچوں کا اسکول جانا لازمی ہے تاہم شاپنگ سینٹر جانا لازمی نہیں ہے، مراد علی شاہ














