Author: عاطف حسین

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کے پاس موبائل، ووٹنگ رک گئی

سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی خرم شیر زمان کی جیب میں موبائل فون کے الزام پر ووٹنگ روک دی گئی۔  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی شمیم ممتاز نے الزام عائد کیا کہ خرم یر زمان کی جیب میں موبائل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سینیٹ الیکشن: ریٹرننگ افسر کی ایک نہ سنی گئی خرم شیر زمان کے پاس موبائل فون کی نشاندہی پر پیپلز پارٹی کے اراکین نے احتجاج شروع کر دیا۔ شور شرابہ کے باعث ایوان…

Read More