ایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن 194ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی پی پی کے کرم اللہ وقاصی 78 ووٹ حاصل کرسکے
Author: عاطف حسین
بھارتی وزیراعظم سے متعلق بیان کے خلاف قرارداد بھی منظورکی گئی
سندھ حکومت کے مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ الزامات کی سیاست کی ہےفیصل واوڈا کا ایک بیان ٹی وی پر نشر ہوا ہےجس میں وہ کہتے ہیں کہ ڈیم فنڈ میں براہ راست رقم جمع کروائیں۔ کسی کو کیش رقم نہ دیں۔ مرتضی وہاب نے کہا عمران خان نے کراچی میں 76 کروڑ روپے ڈیم فنڈ کے لئے جمع کیے۔گورنر سندھ نے جب یہ رقم سابق چیف جسٹس کو دی تو انکشاف ہوا کہ رقم 66 کروڑ ہو گئی۔ سوال بنتا ہے کہ دس کروڑ کی رقم کہاں گئی؟ مرتضی وہاب نے کہا کہ ڈیم فنڈ کے…
کے ڈی اے کے سابق ڈی جی ناصرعباس سول اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں
کراچی : وزیراعظم پاکستان عمران خان کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کراچی پیکج بھی منظور کرلیاہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان انہی کی زیرصدارت کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد خطاب کے دوران کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پاکستان مشکل معاشی حالات سے گزر رہاہے ۔ کراچی کی حالت بہتر کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں کہا کہ تھر پارکرمیں ایک ارب روپے کے آراو پلانٹ لگائے جائینگے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے کراچی پیکج کا اب تک فیصلہ نہیں کیا،ذرائع
دھماکے سےچار افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے
مفتی تقی عثمانی پر حملے سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں، آئی جی سندھ کلیم امام
تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر عائد پابندی کو35 سال کا عرصہ ہوچکا ہے
مراد علی شاہ نے قطر میں انڈر 10 اور انڈر 12 ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ارکان سے فرداً فرداً ملاقات اور مبارک باد پیش کی
کراچی میں دو میئر ہوئے تو وزیراعلی بھی دو ہوں گے،رہنما ایم کیو ایم
تحریک انصاف حکومت کے تین وزراء کا تعلق کالعدم تنظیموں سے رہا ہے، چیئرمین پی پی پی کا الزام
کل اپوزیشن اراکین تیاری کے ساتھ سندھ اسمبلی پہنچیں گے،اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی
کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی فیملی ملک چھوڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی تفتیش میں مطلوب آغا سراج درانی کی اہلیہ، بیٹیاں، بہو اور بیٹا امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ آغا سراج کا خاندان نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ پہنچا۔ کراچی ائیرپورٹ پر روانگی کے وقت سندھ کے ایک صوبائی وزیر اور سابق ایم این اے بھی موجود تھے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیب نے آغا سراج درانی کی فیملی کو تفتیش کے لئے طلب کر رکھا تھا. آغا سراج درانی کی اہلیہ ناہید اور بیٹیوں نے بزنس کلاس میں سفر کیا …
چھ افراد کی موت فیومیگیشن کے لئے ڈالے گئے زہریلے کیمیکل کی وجہ سے ہوئی














