مارچ اور اپریل میں ہونے والے بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں
Author: عینی شیرازی
جج نے ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہناچاہتےہیں؟ گرفتار پولیس اہلکاورں نے جواب دیا کہ ہم کچھ نہیں کہنا چاہتے
طالبعلم اسامہ ندیم ستی کے قتل کی درج ایف آئی آر میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
پی ڈی ایم اجلاس میں جو بھی فیصلہ ہو گا وہ ہمارا فیصلہ ہو گا، مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو
سربراہی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، سربراہ پی ڈی ایم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد اساتذہ گرفتار
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل برسیں گے
ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے مراسلے جاری کردیے
11 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائیں گے
ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا
تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیا جائے، تجویز
ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کے مراسلے جاری کر دیے
سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دونوں شامل ہیں۔
اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اب تک سیل کیے گئے تعلیمی اداروں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔
تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔














