شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد مشیر داخلہ و احتساب کا عہدہ خالی ہوا تھا۔
Author: عادل نظامی
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے، عمران خان
افغان باشندوں کی ہر ممکن مدد کی جائے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے للہہ تا جہلم روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
اتحادیوں کو مختلف قومی امور پر اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع
ٹی ایل پی نے آئندہ پرتشدد احتجاج نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، ذرائع
عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام اور وژن کا خاکہ پیش کیا
وزیرِ اعظم نے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا۔
تحمل کا مطلب ہر گز کمزوری نا سمجھا جائے۔ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔کمیٹی
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی،20 نومبرکو چارج سنبھالیں گے
سوشل میڈیا اداروں پر جلد از جلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہوگا
افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر شدید مضمرات ہو سکتے ہیں، افغانستان بارے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور امریکہ میں بات چیت کا عمل مشترکہ مقاصد کےفروغ کے لیے ضروری ہے، شاہ محمود
وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل کئے جائیں۔













