مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے December 15, 2023 ویب ڈیسک بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی طرف تھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔ زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی و مالی نقصان سامنے نہیں آیا ہے۔ ٹیگز :Earth Quakeزلزلے کے جھٹکےمستونگ متعلقہ خبریں فوج، سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں، علی محمد خان یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی