انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا November 3, 2023 ویب ڈیسک انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اضافہ ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :Dollar Rateانٹر بینکڈالر سستا متعلقہ خبریں بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ ڈالر پھر مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ مقرر