فواد چودھری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش

فواد چوہدری (fawad chaudhry)

نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی


اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عدالت کو کسی پرتشدد مظاہرے میں شرکت نہ کرنے کا بیان حلفی دے دیا۔

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا تے ہوئے فواد چودھری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دے دیا۔

فواد چودھری جیسے ہی احاطہ عدالت سے باہر آئے تو انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے دوڑ لگا دی اور دوبارہ کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔


متعلقہ خبریں