کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک December 19, 2022 ویب ڈیسک کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارت میں پیش آیا، پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ٹیگز :ٹورنٹوفائرنگکینیڈا متعلقہ خبریں جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان مارے گئے روئی کے گالوں جیسا کائنات کا منفرد سیارہ دریافت