سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر معطل November 5, 2022 ویب ڈیسک وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو معطل کر دیا۔ گریڈ 21 کے پولیس افسرغلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سےجاری کردیا گیا ہے۔ وفاق نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو معطلی سے قبل 3 نوٹس جاری کیے تھے۔ ٹیگز :سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر متعلقہ خبریں کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا عوامی نیشنل پارٹی میں اختلافات، زاہد خان نے استعفیٰ دے دیا