عرفان قادر وزیراعظم ٹیم کا حصہ، قلم دان مل گیا October 10, 2022 ویب ڈیسک وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو عہدہ تفویض کر دیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلم دان دے دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ٹیگز :شہباز شریفعرفان قادروزیر اعظم متعلقہ خبریں دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی ،پاکستانی کرنسی مستحکم ہوگی، مریم نواز شاہین آفریدی کی قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے معذرت