لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس الٹ گئی، 40 افراد زخمی August 12, 2022 ویب ڈیسک لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی، جس میں 40افراد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ 10 کی حالت تشویش ناک ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ٹیگز :ایدھی ذرائعلسبیلہ متعلقہ خبریں سابق نگران وزیر کوثر عبداللہ کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار ن لیگ کے پاس اپنا وزیر خزانہ ہی نہیں تو آپ کا وجود ہی نہیں ہونا چاہئے، محمد زبیر پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز