روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی July 4, 2022 ویب ڈیسک ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی ہوئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ ٹیگز :ڈالرفاریکس ڈیلرز متعلقہ خبریں گندم کی درآمد، وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی شرح سود کم کرنے سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا