ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں 200 کا ہوگیا June 6, 2022 ویب ڈیسک فائل فوٹو پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ ٹیگز :انٹربینکڈالرفاریکس ڈیلرز متعلقہ خبریں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں، گورنر سندھ تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس،عمران خان کیخلاف درخواست مسترد صحت کارڈ کی رقم بڑھا کر 20 لاکھ کرینگے ، علی امین گنڈا پور