سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی July 31, 2021 ویب ڈیسک ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 سے کم ہو کر 94 ہزار 307 روپے ہے۔ ٹیگز :سونے کی فی تولہ قیمت متعلقہ خبریں پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طےپاگیا پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 300 ، پنجاب میں 200 روپے سستا ایف بی آر ریونیو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام