نیویارک: امریکہ نے ایٹمی حملہ کی صلاحیت کے حامل جدید ترین ایف تھرٹی فائیو اے لڑاکا طیارے کی آزمائشی پروازیں کی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزمائش کے دوران طیارے سے ایٹمی حملے کی مشق بھی کی گئی۔
ایف تھرٹی فائیو اے لائٹننگ ٹو اسٹیلتھ نےکیلی فورنیا کے ایڈورڈز ایئرفورس بیس سے اڑان بھری۔ مشق کےدوران جنگی طیارے سے تھرمونیوکلیئرگریویٹی بم گرایا گیا۔
امریکی خلائی ادارے ناسا نے جدید ترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا
ایٹم بم کوخفیہ رکھنے کے لیے جہاز کے اندرونی حصے میں بھی رکھا جاسکتا ہے۔
ایف تھرٹی فائیو اے دنیا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ہے،، جس میں ایٹم بم گرانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔