کراچی: اسٹیٹ بینک کا اس سال عیدالفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو بھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔
اسٹیٹ بینک پاکستان نے ایک اور اہم اعلان کر دیا
بتایا گیا ہے کہ فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظررکھتےہوئے کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک ہر عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے۔