سونے کی قیمت میں بڑی کمی February 3, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی کردی گئی۔ ہم نیوز کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد آج سونا فی تولہ 91 ہزار 50 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 78 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold price in pakistanسونے کی قیمت متعلقہ خبریں پنجاب میں 10 کلوگرام آٹے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک واضح کمی ڈالر کی قیمت گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار مرغی کا گوشت مزید سستا،438 روپے کلو ہو گیا