دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
ڈن کریسچن کا شاندار چھکا!
SIX! Sweet hitting from @danchristian54 and Mohammad Musa is on the receiving end of this one. Sultans are 107/4 now
Scorecard & ball-by-ball details ? https://t.co/Q8UL1fO68m #MSvIU #PSL2019 #CricketForAll #KhelDeewanoKa pic.twitter.com/Q8FdECPPN5
— Cricingif (@_cricingif) February 26, 2019
ملتان نے اسلام آباد کا 122 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں عبور کر لیا۔سلطانز کی جانب سے عمر صدیق نے 46 اور جیمز ونس نے 28 رنز اسکور کئے۔
عمر صدیق آوٹ!
OUT! @rummanraees15 removes Umar Siddiq courtesy of an excellent catch from Mohammad Musa. Sultans are 100/3 now
Scorecard & ball-by-ball details ? https://t.co/Q8UL1fO68m #MSvIU #PSL2019 #CricketForAll #KhelDeewanoKa pic.twitter.com/f7mE1cCcR2
— Cricingif (@_cricingif) February 26, 2019
یونائٹیڈ کے محمد موسی اور رومان رئیس نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
آفریدی کی گیند اونچی شاٹ اور شاندار کیچ!
THE OYE HOYE MOMENT!
Excellent work between @danchristian54 and @vincey14 to dismiss @Samitpatel21 and @SAfridiOfficial has another wicket
Scorecard & ball-by-ball details ? https://t.co/Q8UL1fO68m #MSvIU #PSL2019 #OyeHoye pic.twitter.com/E9Mt0XJJBZ
— Cricingif (@_cricingif) February 26, 2019
ملتان سلطانز کے باولرز نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور اسلام آباد کے کسی بھی بلے باز کو کریز پر جم کے کھیلنے سے روکے رکھا اور یونائٹیڈ کے تمام کھلاڑی 17 ویں اوور میں 121 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئے۔
فہیم اشرف کا چھکا!
SIX! Picked up well by @iFaheemAshraf and he deposits @danchristian54 into the stands
Scorecard & ball-by-ball details ? https://t.co/Q8UL1fO68m #MSvIU #PSL2019 #CricketForAll #KhelDeewanoKa pic.twitter.com/DrXeuMnLOY
— Cricingif (@_cricingif) February 26, 2019
یونائٹیڈ کی جانب سے لیوک رونچی نے 32 اور آصف علی 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سلطانز کی جانب سے ڈن کریشچن نے تین نعمان علی،شاہد آفریدی اور محمد الیاس نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
OUT! @danchristian54 takes his third wicket and Multan Sultans have bowled Islamabad United out on 121 runs
Scorecard & ball-by-ball details ? https://t.co/Q8UL1fO68m #MSvIU #PSL2019 #CricketForAll #KhelDeewanoKa pic.twitter.com/3xK7omhSWC
— Cricingif (@_cricingif) February 26, 2019
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ملتان سلطانز کی کپتانی شعیب ملک جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ کی کپتانی شاداب خان کر رہے ہیں۔دونوں ٹیمیں اس سے قبل میں ٹورنامنٹ میں آمنے سامنے آچکی ہیں۔
Here’s our Playing XI against sherus! #LetsPlaySaeen #JanoobKiPehchaan pic.twitter.com/1wcfrneR5O
— Multan Sultans (@MultanSultans) February 26, 2019
اسلام آباد اور ملتان کی ٹیمیں پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں مد مقابل آئی تھیں جس میں یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ بھی پڑھیں
سلطانز نے یونائیٹڈ کو5 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے گزشتہ میچ میں کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔
ملتان سلطان نے پانچ میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پوزیشن آخری ہے۔
گزشتہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 126 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اسلام آباد نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر رنز 125 اسکوربنائے تھے۔
ملتان سلطانز نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد مطلوبہ ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔