شیخ جاسم بن جابر الثانی کو ساڑھے 5 ارب ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
سردیوں میں بجلی کی طلب بڑھانے کے لیے گیس مہنگی کر دی جائے، مفتاح اسماعیل
کیا تبدیلی پورے ملک کیلئے ہو گی یا صرف ٹاپ کلاس کیلئے ہو گی؟
مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے والا ہے، اب کھانے پینے کی چیزیں اور بجلی کے نرخ بڑھیں گے۔
حکومت نے درست قدم نہ اٹھائے تو انہیں پی ٹی آئی پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں۔
اسحاق ڈار کی پیشی کے پیش نظر احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
ایف آئی اے جب بھی کہے گی پیش ہوں گا، شوکت ترین
اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں وکیل سلمان بٹ پیش ہوئے
ٹیلی فون پر پرائیویٹ گفتگو ٹیپ کرنے کا عمل غیرقانونی ہے۔