ٹرائل میں شریک رضاکاروں میں دوا کا منفی اثر سامنے آیا اور نامعلوم بیماری نے جنم لیا ہے
پابندیوں پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کو جرمانے کئے جائیں گے
جہاں غربت زیادہ ہے وہاں بچوں میں کورونا کے زیادہ کیس سامنے آئے، رپورٹ
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 426 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
امریکہ میں2ہفتوں کے دوران بچوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں 16فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
سوموار کے روز ملائشیا میں کورونا کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو جون کے بعد سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
وبا کے خلاف پوری طرح کامیابی کے لیے مستقل کوششوں کی ضرورت ہے، چینی صدر شی جنگ پنگ
صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں جس کی حتمی منظوری کمیٹی برائے انسداد کورونا دے گی۔
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 969 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 430 ہو گئی ہے۔