پاکستانی ٹیم نے ہم سے بہتر کھیلا، بھارتی کپتان

نواز اور رضوان کے درمیان پارٹنرشپ کے وقت بھی ٹیم مطمئن تھی، روہیت شرما

شاباش ٹیم پاکستان، وزیراعظم : ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

دعا گو ہوں کہ ہماری کرکٹ ٹیم اور پاکستان ہمیشہ سرخرو ہوں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی

اسی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف اللہ نے مجھے کامیابی دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

دبئی کا بدلہ دبئی میں : پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

بھارت نے 182 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا

پاکستانی ٹیم آج بھارت کو شکست دے سکتی ہے، شاہد آفریدی

ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست کے بعد پاکستان نے اپنا ردھم حاصل کر لیا۔

بھارتی بیٹرز کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے،حارث رؤف

ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں اچھا کھیل پیش کریں گے، بھارت کے خلاف فائٹ کی اور اب بھی کوشش ہوگی کہ اچھا کھیلیں اور جیتیں۔

شاہنواز دھانی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

شاہنواز دھانی اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

ایشیا کپ : سپر فور کی لائن اپ مکمل،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز  آج  سے ہو گا

ٹاپ اسٹوریز