فرانسیسی صدر سے معصوم طالبعلم کاسوال،آپ! تھپڑ کھانے کے بعد ٹھیک ہیں؟

صدر عمانویل میکروں سے صوبہ لاسوم کے دورے کے دوران ایک چھوٹے بچے نے حیران کن سول پوچھ کر انہیں شرمندہ کردیا۔

این سی او سی: افغانستان سے پیدل آنے اور جانیوالوں پر پابندی عائد

افغانستان کی سرحد پر تمام بارڈر ٹرمینلز گزشتہ روز سے بند کرد یے گئے ہیں۔

بھارت: خطرے کی گھنٹی، کورونا کی تیسری لہر کب آئیگی؟ ماہرین نے بتادیا

بھارت میں کورونا وائرس مزید ایک برس تک عوام کی صحت کے لیے خطرہ رہے گا، طبی ماہرین کا سروے میں جواب

بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلیے آنیوالوں پر فائرنگ

اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں جس سے متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔

کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلا مسلم جج نامزد

محمود جمال کی نامزگی کو ابھی ایوان نمائندگان کی جسٹس کمیٹی سے توثیق کی ضرورت ہوگی

عراق میں امریکی فوج کا استعمال بند، قانون منظور

قانون سازوں کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 2001 کی قرارداد جو 11 ستمبر کے حملوں کے بعد منظور کی گئی تھی، پر بھی اس پر غور کیا جانا چاہئے

ایران میں 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

صدارتی منصب کیلئے51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے

اینڈرائیڈ صارفین کیلیے خوشخبری: زلزلے سے متعلق پہلے معلوم ہو جائیگا

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مزید نئے کار آمد فیچرز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔

امریکہ: 70 فیصد کورونا ویکسین لگنے پر جشن

مقامی حکومت نے نیویارک میں عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، 3 امیدوار دستبردار

ایران کے صدارتی انتخابات میں 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز