کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔
دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی۔
ذبیح اللہ مجاہد کی عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد۔
احتجاج کرنے والی طالبات نے ہاتھوں میں کتابیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔
افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
سیاسی رہنما کا یہ کردار ہی نہیں ہے کہ وہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی برائی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں، سابق برطانوی وزیراعظم کا انٹرویو
افغان خواتین کسی مرد رشتہ دار کے بنا بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گی، ذبیح اللہ مجاہد کا پریس کانفرنس سے خطاب
افغان شہریوں کے لیے جاری کردہ عارضی ویزوں کی مدت آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گی۔
پاکستانی طالبان، دہشتگرد بلوچ گروپ اور داعش افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہے ہیں، عمران خان کا امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو