حملہ آور کو افغان فورسز نےدفتر خارجہ کے قریب ایک تجارتی سینٹر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا، افغان وزارت داخلہ
طالبان حکام مستقبل میں اپنے رشتے داروں یا بیٹوں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔
افغانستان میں باقی ماندہ سامان کی واپسی کا کوئی طریقہ کار موجود ہی نہیں ہے، واشنگٹن فرے بیکن کی تحقیقاتی رپورٹ
اقوام متحدہ افغانستان کو ایک ہفتے میں صرف چار کروڑ ڈالرز بطور امداد دیتا ہے جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہیں، دی بزنس اسٹینڈرڈ
پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی پاکستان پہنچ گئے۔
مسلح افراد کی جانب سے حملہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا گیا۔
پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ۔
جاں بحق اور زخمیوں میں بچے اور عام شہری شامل ہیں۔
آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب