ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
افغان مصوروں و فنکاروں نے یا تو ملک سے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور پا پھر وہ روپوش ہو گئے ہیں، امریکی اخبار
افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب
گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے 2 راہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے ڈرون حملے بند کریں، ذبیح اللہ مجاہد
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تھے، امریکی سینیٹ میں سوالات کے جوابات
آئین کی وہ شقیں جو شریعت سے متصادم ہوں گی وہ نافذ العمل نہیں ہوں گی، افغان وزیر انصاف عبدالحکیم کی چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
افغان حکومت کی داڑھی کٹوانے اور خواتین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید
مفرور صدر کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ان کی جانب سے بین الاقوامی برادری پر طالبان حکومت کی حمایت کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔