عوام کو گمراہ کرنے والی خبروں سے اجتناب برتا جائے ، پیٹرولیم ڈویژن
شرکت کرنے والوں کیلئے ویزا آن آرائیول کی سہولت دے دی گئی
جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ہو گی ، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف
ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی چارہ ظاہر کر سکیں
سفارتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں اور مختلف آپشنز پر غور جاری ہے، سینئر لبنانی اہلکار
ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر حملے روکنے کا کہا تھا،امریکی میڈیا
شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کی
دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات اور تعاون پر اتفاق
کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور پرامن مذاکراتی حل کیلئے بھرپور حمایت کا اعادہ