کینیا، ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم مکمل

ارشد شریف کی میت کو پاکستان بھجوانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، پاکستانی ہائی کمشنرسیدہ ثقلین

وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے

نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے میاں شہباز شریف کا ریاض پہنچنے پر استقبال کیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے، ذرائع

کراچی والوں کیلئے مہنگی بجلی مزید کرنے کی منظوری دیدی گئی

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔

ٹریفک حادثہ، دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں حق، متعدد زخمی

حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ڈمپر نے باراتیوں کی گاڑی کو ٹکر ماری، ریسکیو ذرائع

رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے

پینی مورڈانٹ پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کی دوڑ کے لیے کم از کم 100 کنزرویٹو ایم پیز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے منتظر ہیں، تفتیش مکمل ہونے پر آگے بڑھ سکیں گے، بلاول

پاکستان میں رہنے والے ہندو بہن بھائیوں کو دیوالی مبارک ہو، وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں خطاب اور میڈیا سے بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون، ارشد شریف واقعہ کی تحقیقات پر زور

میت کی واپسی کے لیے کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست، کینیا کے صدر کی تعاون کی یقین دھانی

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

عمران خان کے اکاونٹ میں موجود رقم تحائف کی مالیت نصف تھی ، فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز