ملک میں روزانہ 1101 حادثات اور 24 ہلاکتیں ہونے کا انکشاف

پچھلے 5 سال میں 20 لاکھ چھوٹے بڑے حادثات ہوئے ہیں ان میں مجموعی طور پر44600 ہلاکتیں جبکہ 25 لاکھ افراد زخمی ہوئے

ٹاپ اسٹوریز