ہندوکش اور ہمالیہ ریجن میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر
سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت درہ ہر سال نومبر کے اختتام پر بند کردیا جاتا ہے
فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب ہزاروں سیاح اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا تھا
ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور موٹرویز شدید دھند کے سبب بعض مقامات پر بند ہیں۔ پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے



