چاروں افراد کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، پولیس
شاہین چوک سے بھی سڑک کھل گئی، باقی رکاوٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے
گجرات کے قصبے مورا میں 70 سالہ خاتون جیونبن رابری کے یہاں پیر کے روز بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
گجرات میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی موت زہریلی گولیاں کھانے سے ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس
گجرات میں شدید بارش ہو رہی ہے اور تندوتیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
بھارت میں سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پرتباہی کا خطرہ پیدا ہوگیا
گجرات میں جمعہ تا اتوار مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی، ڈپٹی کمشنر
طوطے نے مودی کے ہاتھ پر بیٹھنے سے انکار کر دیا۔
پمز اسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹر امجد چودھری نے دو سگی بہنوں کا تبدیلی جنس کا آپریشن کیا تو 9 بیٹیوں کے والد محمد عابد سات بیٹیوں اور دو بیٹوں کے والد بن گئے۔
چودھری شجاعت حسین کا بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
خوبصورت ہیروں سے جڑے ایک ماسک کی قیمت 9 لاکھ کے قریب ہے جس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
گجرات میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے تین دوستوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
بچی کو اب آئیسولیشن سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر
دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور3 مرد شامل ہیں۔
عمارت کا 80 فیصد حصہ جل کر خاکستر ہو گیا














